۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
بلتستان

حوزہ/ معروف کالم نگار محترم نذرحافی نے موضوع پر بہترین اور سیرحاصل گفتگو کی، اجلاس کےاختتام پر اسالیب نگارش اور ابلاغ عامہ کی ورکشاپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے علماء اور طلباء میں اسناد پیش کی گئیں ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 15 رجب المرجب بروزجمعرات بعد ازمغربین جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تحقیق کی جانب سے حسینیہ بلتستانیہ فاطمیہ ہال قم المقدسہ میں ایک تجزیاتی اجلاس "یکساں قومی نصاب اور شیعہ مکتب کے تحفظات" کے موضوع پر منعقد کیا گیا ۔

اس اجلاس کے خطیب، معروف کالم نگار محترم نذرحافی نے موضوع پر بہترین اور سیر حاصل گفتگو کی، اجلاس کےاختتام پر اسالیب نگارش اور ابلاغ عامہ کی ورکشاپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے علماء اور طلباء میں اسناد پیش کی گئیں ۔ یہ اجلاس دعائے امام زمانہ (عج) کے ساتھ اختتام کوپہنچا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .